طالبان نے افغانستان پر کنٹرول سنبھالنے کے بعد اپنے مخالفین کو معاف کرنے کا اعلان کردیا
طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان پر کنٹرول سنبھالنے کے بعد ایک مرتبہ پھر اپنے مخالفین کو معاف کرنے کا اعلان کردیا جبکہ بین الاقوامی تعلقات استوار کرنے کی پیشکش کردی۔